128۔ قرآن کے علاوہ ایک اور وحی
کتاب کی بنیاد پر فیصلہ کر نے کو کہنے والی یہ آیت (4:105) ایک اور اہم خبر بھی دیتی ہے۔
اس آیت میں اللہ فرماتا ہے کہ اللہ نے تمہیں جو بتلایا اس بنیاد پر لوگوں کے درمیان تم فیصلہ کر نے کے لئے حق کو اپنے اندر سمائے ہوئے اس کتاب کو ہم نے تم پر نازل کی ہے۔
اللہ نے تمہیں جو بتلایا اس بنیاد پر تم فیصلہ کر نا چاہئے، یہ جملہ کیا کہتا ہے؟اللہ نے قرآن عطا کر کے اپنی رہنمائی کو ختم نہیں کرلیا۔ قرآن مجید کو بنیاد بنا کر کس طرح فیصلہ کر نا چاہئے ، اس کی تشریح بھی نبی کریم ؐ کو اللہ بتلائے گا۔ اس کا یہی مطلب ہے کہ اسی کے مطابق نبی کریم ؐ فیصلہ کر نا چاہئے۔
نبی کریم ؐ کو اللہ بتلائے گا کہ جس کی وضاحت ضروری ہے اس ہر ایک آیت کی تشریح یہی ہے۔اس کا مطلب ہے کہ جو اللہ نے دکھایا اس مطابق انہیں فیصلہ کر نا چاہئے۔
نبی کریم ؐ کی وضاحت اگر ضروری نہ ہو تاتو اللہ نے اس طرح نہیں کہا ہوگا۔
نبی کریم ؐکو اللہ نے جو بتلایا تھا اس کو بنیاد بنا کر نبی کریم ؐ نے جو فیصلہ کیا تھا ، اس کے بارے میں غور کر نے والے حدیثوں کا انکار نہیں کریں گے۔
قرآن مجید کے ساتھ سنت رسول کی بھی ضرورت ہے، اس کے لئے یہ ایک اور سند ہے۔
قرآن کے احکام کی پیروی کر نے کے ساتھ نبی کریم ؐ کی رہنمائی کی بھی پیروی کرنا چاہئے ، اس کے بارے میں اور زیادہ جاننے کے لئے حاشیہ نمبر 18، 36، 39، 50، 55، 56، 57، 60، 67، 72، 105، 125، 127، 132، 154، 164، 184، 244، 255، 256، 258، 286، 318، 350، 352، 358، 430وغیرہ دیکھئے!
128۔ قرآن کے علاوہ ایک اور وحی
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode