130۔ زکوٰۃ ایک ضروری فرض ہے
قرآن مجید کی آیت نمبر 9:60 میں جو صدقات کہا گیا ہے وہ زکوٰۃ کے متعلق ہی ہے جو فرض عین ہے۔
عربی متن میں صدقہ کا لفظ استعمال ہوا ہے۔ یہ لفظ ہم جو اپنی چاہت سے خیرات کر تے ہیں اور زکوٰۃ جو فرض عین ہے ، ان دونوں کو بھی کہہ سکتے ہیں۔ لیکن اس آیت میں جو صدقہ کہا گیا ہے وہ فرض عین والی زکوٰۃ ہی ہے۔
کیونکہ اس آیت کی آخر میں کہا گیا ہے کہ یہ اللہ کی طرف سے فریضہ ہے۔
ہم خود چاہتے ہوئے جو خیرات کر تے ہیں اس کو ہر بھلائی کے کام میں خرچ کر سکتے ہیں۔ لیکن زکوٰۃ نامی فرض عین کو مخصوص آٹھ طریقے سے خرچ کر نے کو کہا گیا ہے ، اس وجہ سے اس جگہ پر زکوٰۃ ہی مراد ہے جو فرض عین ہے۔
اور زیادہ تفصیل کے لئے حاشیہ نمبر 204، 205، 206 وغیرہ میں دیکھئے!
130۔ زکوٰۃ ایک ضروری فرض ہے
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode