313۔ روم کے فتح کے بارے میں پیشنگوئی
جب نبی کریم ؐ مکہ میں تھے تودنیا میں دو زبردست حکومت تھیں۔ ایک عیسائیوں کے قبضہ میں رہنے والی روم اور دوسری آگ کو پوجا کر نے والوں کی پارسی حکومت۔
نبی کریمؐ کے زمانے میں یہ دو زبردست حکومتیںآپس میں ٹکراگئیں تو روم کی سلطنت ہار گئی۔ اس پرنبی کریم ؐ کے دشمنوں نے خوشی منائی۔
دشمنان مکہ کہنے لگے کہ محمد ہی کی طرح اپنے پاس کتاب کا دعویٰ رکھنے والی رومی سلطنت تباہ ہوگئی۔ہماری ہی طرح کئی معبودوں کو ماننے والی سماج فتاح پا گئی۔ اس لئے محمد سے ہم ہی غالب رہیں گے۔
اسی وقت یہ آیتیں (30:2,3,4) پیشنگوئی کی کہ چند ہی سالوں میں رومی سلطنت فتح پا جا ئے گی اور پارسی حکومت مٹ جائے گی۔
نبی کریم ؐ ہی کے زمانے میں اسی پیشنگوئی کے مطابق رومی سلطنت فتح پا گئی اور پارسی حکومت مٹ جانے کی حیرت انگیز واقعہ وقوع پذیر ہوی۔یہ ایک اور ثبوت ہے کہ قرآن اللہ ہی کا کلام ہے ۔
313۔ روم کے فتح کے بارے میں پیشنگوئی
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode