349۔ صبح اور شام فرعون کو عذاب
اس آیت 40:46 میں کہا گیا ہے کہ فرعون کی جماعت ہرروز صبح اور شام دوزخ کی آگ میں دکھائے جاتے ہیں اور قیامت کے دن سخت عذاب میں مبتلا کئے جائیں گے۔
قیامت کے دن سخت عذاب اور اس سے پہلے اس سے کم عذاب جو کہا گیا ہے ، وہ قبر ہی کی عذاب کی طرف اشارہ کرتی ہے۔
اس کے بارے میں اور زیادہ معلومات کے لئے حاشیہ نمبر 166، 332دیکھئے!
349۔ صبح اور شام فرعون کو عذاب
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode