62۔ خرچ کر نے کا طریقہ
اس آیت (2:215) میں کیا خرچ کریں؟ کا جواب دیا گیا ہے۔
جو سوال کیا گیا تھا اس کے جواب میں ’’جو خرچ کیا جاتا ہے وہ مال نیک راستے سے جمع کیا ہوا مال ہونا چاہئے ‘‘کہنے کے بعد کس کے لئے خرچ کریں، اس کی بھی یہ آیت تشریح کر تی ہے۔
یہ آیت زور دیتی ہے کہ دوسرے کاموں کے لئے خرچ کرنے سے زیادہ والدین کو، رشتہ داروں کو، یتیموں کو، غریبوں کو، اور مسافروں کوخرچ کر نا بہتر ہے۔
کئی نیک کاموں کے لئے خرچ کر نے والے والدین کو چوراہے میں چھوڑ دیتے ہیں، رشتہ داروں کو نظر اٹھا کر نہیں دیکھتے۔ یہاں یہی تعلیم دی جا تی ہے کہ یہی لوگ پہلے توجہ کے قابل ہیں۔
62۔ خرچ کر نے کا طریقہ
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode