328۔ آسمان و زمین کے درمیان کشش ثقل
اس آیت 35:41 میں کہا گیا ہے کہ آسمان اور زمین ہٹے بغیر رہنے کے لئے پابندی لگائی گئی ہے۔
آسمان اور زمین ایک سے ایک کشش ثقل سے جوڑے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک کی کشش ثقل جب زیادہ ہوجا تی ہے یا کم ہوجاتی ہے تو وہ بکھر کر تہس نہس ہو جائے گی۔ اسی سائنسی حقیقت کو اس آیت میں پوشیدگی سے کہا گیا ہے۔
کشش ثقل کے بارے قرآن کیا کہتا ہے اس کو جاننے کے لئے حاشیہ نمبر 240 ملاحظہ فرمائیں۔
328۔ آسمان و زمین کے درمیان کشش ثقل
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode