461۔کیا صحیفہ اور کتاب ایک ہے؟
کلام اللہ کہنے کے لئے قرآن مجید میں صحیفہ اور کتاب کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ یہ دونوں لفظ کلام اللہ کی طرف اشارہ کر نے والی لفظ رہنے کے باوجود بعض علماء دونوں کے درمیان فرق دکھاتے ہیں۔
یعنی ان لوگوں کا کہنا ہے کہ اللہ جو بڑی جسامت میں اتارا ہے وہ کتاب کہلائے گا۔چھوٹی سی پیمانے میں ہو تو وہ صحیفہ کہلائیگا۔
اس طرح ترمیم کر نے کے لئے کوئی دلیل نہیں ہے۔ان کا دعویٰ غلط ہے۔ اس کے لئے یہ 80:13، 98:2 آیتیں دلیل ہیں۔
نبی کریم ؐ پر جو قرآن نازل ہو اتھاوہ بڑی جسامت کی ہے۔ اس کو کئی آیتوں میں کتاب کہا گیا ہے۔ اس کے باوجود ان دونوں آیتوں 80:13، 98:2 میں کہا گیا ہے کہ نبی کریم ؐ صحیفے پڑھیں گے۔ یعنی بڑی سائز کی کتاب رہنے کے باوجود اس کو بھی صحیفہ کہا جا سکتا ہے۔
461۔کیا صحیفہ اور کتاب ایک ہے؟
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode