153۔ فرشتوں کو بھیجنا، اس کا مطلب
فرشتوں کو پیدا کر کے اللہ نے ان کے لائق کاموں کو سونپ دیا۔ قرآن مجید کئی جگہوں میں کہتاہے کہ پہلے ہی سے مقرر کاموں کے لئے فرشتے زمین کو آتے جاتے رہتے ہیں۔
ان کاموں کے علاوہ بھی برے لوگوں کو ہلاک کر نے کا ارادہ جب اللہ کر تا ہے تواس کے لئے بھی فرشتوں کو بھیجتا ہے۔ وہ فرشتے اللہ کے حکم کے مطابق ہلاک کر دیتے ہیں۔ اسی بات کو یہ آیتیں 2:210، 6:8، 6:158، 15:8، 16:33کہتی ہیں۔
153۔ فرشتوں کو بھیجنا، اس کا مطلب
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode