290۔ سب کے لئے حق ہے کعبہ
عام طور سے عبادت گاہوں میں ایک خاص حصہ والوں کو، ذات والوں کواور نسل والوں کو بہت زیادہ ترجیح دی جاتی ہے۔
لیکن مسلمانوں کی پہلی عبادت گاہ کعبہ میں اس کے قریب بسنے والے ، دورمیں بسنے والے دنیا بھر کے لوگوں کو برابر کا حق ہے۔کسی کو وہاں ترجیح نہیں دی جاتی۔
یہ آیت 22:25اعلان کر تی ہے کہ جو ایک ہندوستانی کو ہے وہی حق کعبہ میں بسنے والے کی بھی ہے۔
عبادت گاہیں بھی اونچ نیچ کی مرکز بنی ہوئی اس ماحول میں صرف اسلام ہی مساوات کا منبع بنا ہوا ہے۔
پیدائشی طور پر سب برابر ہیں۔ چال چلن ہی سے ایک سے ایک بلند ہو سکتا ہے۔ اسلام کی اس مساوات اور بھائی بندی کو جاننے کے لئے حاشیہ نمبر 11، 32 ، 49، 59، 141، 168، 182، 227، 368، 508 وغیرہ میں دیکھئے!
290۔ سب کے لئے حق ہے کعبہ
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode