395۔ مچھلی کے پیٹ میں کیا انسان زندہ رہ سکتا ہے؟
ان آیتوں 21:87، 37:142، 68:48 میں کہا گیا ہے کہ یونس نبی نے چند دن تک مچھلی کے پیٹ میں قید رکھے گئے۔
مچھلی کے پیٹ میں انسان کیسے زندہ رہ سکتا ہے؟ بعض لوگوں کا سوال ہے کہ آکسیجن کے بغیر توانسان مرجائے گا!
اگر اللہ چاہے تو اس جیسے کئی معجزے ظاہر کرسکتا ہے۔ پھر بھی مچھلی کے پیٹ میں یونس نبی زندہ رہنے کی سائنسی ممکنات کو بھی ہم بتائے دیتے ہیں۔
انسان کونگلنے کی حد تک سمندر میں اگر ایک مچھلی ہے تو وہ ویل مچھلی ہی ہے۔
سمندر میں کئی قسم کے ویل ہیں اس میں نیلی ویل بھی ایک قسم ہے۔ اس ویل کی جیپ میں پچاس آدمی تک بیٹھ سکتے ہیں۔ ان جیسے ویل میں وحشی پن نہیں ہوتا، بلکہ سادھو ہو تے ہیں۔
صرف جیپ میں پچاس آدمی بیٹھ سکتے ہیں توہم قیاس کر سکتے ہیں کہ اس کے پیٹ میں کتنا وسعت ہو گا ۔
ویل دوسری مچھلیوں سے مختلف ہوتے ہیں۔ وہ مچھلی کی ذات رہنے کے باوجود دوسرے جانوروں کی طرح اپنے بچوں کودودھ پلانے والی جاندار ہے۔
مزیدیہ کہ مچھلیاں اپنے گلپھڑے سے سانس لیتی ہیں۔ لیکن ویل کو انسان کی طرح پھیپھڑے رہنے کی وجہ سے وہ پھیپھڑوں سے سانس لیتی ہیں۔ پانی کے سطح میں آ کر ضرورت کی حد تک ہوا کو کھینچ لیتی ہے۔ پانی کے اندر سانس چھوڑے بغیر دو گھنٹے تک بھی سانس کو روک لیتی ہے۔ انسان سانس لیتے وقت ہوا میں سے پندرہ فیصد آکسیجن کو اندر کھینچ لیتا ہے۔ لیکن ویل مچھلیاں ہوا میں سے 90 فیصد آکسیجن کو اندر کھینچ لینے کی وجہ سے 7000قدم اندرگہرائی کو جا نے تک بھی بہت دیر تک سانس روک سکتی ہیں۔
ویل کی اس خصوصیت کو ذہن میں رکھیں تووہ جتنی آکسیجن اندر جمع کرتی ہے اس کے ذریعے یونس نبی کو سانس لینے کے لئے کافی ہے۔ آکسیجن ختم ہوتے وقت وہ سمندر کی سطح پر آکر ہوا کو اندر کھینچ لیتی ہے، اس انداز سے یونس نبی کو آکسیجن کی کمی ہو نہیں سکتی۔
ایک آئینے کی کمرہ میں باہر کی ہوا آئے بغیر ایک شخص کو اگر بند کر رکھیں تو اس کمر ے میں جتنی ہوا ہے وہ اس آدمی کو سانس لینے کے لئے کافی ہوگا۔ ویل اندر کھینچنے کی ہوا میں زیادہ آکسیجن رہنے کی وجہ سے یونس نبی مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنا سائنس کے اعتبار سے موافقت رکھتا ہے۔ اس میں سائنسی لحاظ سے سوال اٹھانے کا کوئی موقع نہیں ہے۔ اور اگر مزید کہا جائے تو سمندر میں ان جیسے مخصوص مچھلیاں پائے جاتے ہیں، اس کو سائنسی پیشنگوئی سا بھی لے سکتے ہیں۔
395۔ مچھلی کے پیٹ میں کیا انسان زندہ رہ سکتا ہے؟
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode