404۔ عدت کے وقت مردوں سے بات کر نا
اسلام کہتا ہے کہ شوہر کو کھوئی ہوئی عورتیں چار مہینے دس دن تک دوسری شادی کو ملتوی کر نا چاہئے۔اس حالت میں زیب و زینت کرنا چھوڑ دینا چاہئے۔یہی عدت ہے۔
اس کی وجہ کو حاشیہ نمبر 69میں دیکھئے!
اس عر صہ میں اسلام نے جو نہیں کہا ایسے کئی الٹے سیدھے باتوں کو یہ لوگ عورت پر مسلط کر دیتے ہیں۔
عدت کے عرصہ میں عورتیں اندھیرے میں رہنا چاہئے۔خونی رشتہ کے مردوں تک بھی دیکھنا نہیں چاہئے۔ مرد بچوں تک بھی دیکھنا نہیں چاہئے۔ حاملہ عورت کے پیٹ میں مرد بچہ ہو بھی سکتا ہے ،اس لئے حاملہ عوت کو بھی دیکھنا نہیں چاہئے، اس طرح کی کئی باطل عقیدے اس کی مثال ہیں۔
ان لوگوں کی اس باطل عقیدے کے خلاف ہی یہ آیت 2:235نازل ہوئی ہے۔
404۔ عدت کے وقت مردوں سے بات کر نا
Typography
- Smaller Small Medium Big Bigger
- Default Meera Catamaran Pavana
- Reading Mode