Sidebar

30
Tue, Apr
29 New Articles

‏469۔ آگ کے خندق کے لائق ، کون ہیں؟

உருது விளக்கங்கள்
Typography
  • Smaller Small Medium Big Bigger
  • Default Meera Catamaran Pavana

‏469۔ آگ کے خندق کے لائق ، کون ہیں؟

‏نبی کریم ؐ کے زمانے میں اسلام کو اختیار کر نے والے مسلمان ناگفتنی انداز کے تکلیفوں میں مبتلاہوئے۔ مختلف انداز کے اذیت کو سہنا پڑا۔ 

وہ لوگ اسلام اختیار کر لینے کی وجہ سے آگ کا خندق بنا کرسب لوگ اس کے لئے گواہ بن کر انہیں اس میں جھونکا گیا۔ اس ظلم ہی کو اللہ نے ان ‏‏85:4-8آیتوں میں فرمایا ہے۔ 

ان آیتوں کو سطحی طور پر بھی اگر پڑھیں تو جان سکتے ہیں۔

لیکن اکثر تفسیری کتابوں میں لکھا گیا ہے کہ گزشتہ زمانے میں پکے عقیدوں کے ساتھ رہنے والے نوجوانوں کے متعلق یہ آیت کہتی ہے۔

سابقہ قوم میں رہنے والا ایک نوجوان پر ایسا ظلم ڈھایا گیا، اس کے متعلق مسلم کی حدیث 5735 میں کہا گیا ہے۔ اس واقعے کو وہ لوگ اس آیت کے ‏ساتھ جوڑتے ہیں۔ 

اس آیت میں ایسا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ وہ آیت اسی واقعے کو کہتی ہے۔ 

یہ آیتیں ایسی نہیں ہیں کہ کسی زمانے میں جو چلا تھا اس کو کہہ رہی ہیں۔ 

اس کی بھی کوئی دلیل نہیں ہے کہ ایسا ایک واقعہ اس زمانے کے عربوں کو کھلے طور پر معلوم تھا۔ 

اس لئے ہم اچھی طرح جان سکتے ہیں کہ ان آیتوں کو پڑھتے وقت نبی کریم ؐ کے زمانے میں مسلمانوں پر جو ظلم ڈھایا گیا اسی کی طرف اشارہ کر رہی ‏ہیں۔ 

You have no rights to post comments. Register and post your comments.

Don't have an account yet? Register Now!

Sign in to your account